موتیا بند
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) آنکھ میں پانی اتر آنے کا مرض جس میں بینائی جاتی رہتی ہے۔ (Cataract) (لاط: Gauttaserena)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) آنکھ میں پانی اتر آنے کا مرض جس میں بینائی جاتی رہتی ہے۔ (Cataract) (لاط: Gauttaserena)۔